سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 23
-
وَذَٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ أَرْدَاكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ مِنَ الْخَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَذَٰلِكُمْ
- اور یہ
- ظَنُّكُمُ
- گمان ہے تمہارا
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- ظَنَنتُم
- گمان کیا تم نے
- بِرَبِّكُمْ
- اپنے رب کے ساتھ
- أَرْدَىٰكُمْ
- اس نے ہلاک کیا تم کو
- فَأَصْبَحْتُم
- تو ہوگئے تم
- مِّنَ
- سے
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- خسارہ پانے والوں میں (سے)
تمہاری اسی بدگمانی نےجو تم نے اپنے رب سے کر رکھی تھی تمہیں ہلاک کر دیا اور بالﺂخر تم زیاں کاروں میں ہو گئے.
41:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی