سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 22
-
وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ وَلَٰكِنْ ظَنَنْتُمْ أَنَّ اللَّهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا مِمَّا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَسْتَتِرُونَ
- چھپ سکتے
- أَن
- (اس بات سے) کہ
- يَشْهَدَ
- گواہی دیتے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر۔ تمہارے خلاف
- سَمْعُكُمْ
- کان تمہارے
- وَلَآ
- اور نہ
- أَبْصَٰرُكُمْ
- تمہاری نگاہیں
- وَلَا
- اور نہ
- جُلُودُكُمْ
- تمہاری کھالیں
- وَلَٰكِن
- لیکن
- ظَنَنتُمْ
- گمان کیا تم نے
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُ
- جانتا
- كَثِيرًا
- بہت کچھ
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
اور تم (اپنی بداعمالیاں) اس وجہ سے پوشیده رکھتے ہی نہ تھے کہ تم پر تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری کھالیں گواہی دیں گی ، ہاں تم یہ سمجھتے رہے کہ تم جو کچھ بھی کر رہے ہو اس میں سے بہت سےاعمال سے اللہ بےخبر ہے.
41:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی