سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 71 – 72
-
إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.
40:71 -
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.
40:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی