سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 48
-
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللَّهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱسْتَكْبَرُوٓا۟
- جنہوں نے تکبر کیا تھا
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُلٌّ
- سب کے سب
- فِيهَآ
- اس میں ہیں
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- قَدْ
- تحقیق
- حَكَمَ
- وہ فیصلہ کرچکا
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلْعِبَادِ
- بندوں کے
وه بڑے لوگ جواب دیں گے ہم تو سبھی اس آگ میں ہیں، اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے درمیان فیصلے کر چکا ہے.
40:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی