سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 47
-
وَإِذْ يَتَحَاجُّونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ أَنْتُمْ مُغْنُونَ عَنَّا نَصِيبًا مِنَ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- يَتَحَآجُّونَ
- وہ باہم جھگڑیں گے
- فِى
- میں
- ٱلنَّارِ
- آگ (میں)
- فَيَقُولُ
- تو کہیں گے
- ٱلضُّعَفَٰٓؤُا۟
- کمزور لوگ
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- ٱسْتَكْبَرُوٓا۟
- جنہوں نے تکبر کیا تھا
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- تھے ہم
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- تَبَعًا
- تابع
- فَهَلْ
- تو کیا
- أَنتُم
- تم
- مُّغْنُونَ
- بچانے والے ہو
- عَنَّا
- ہم کو
- نَصِيبًا
- ایک حصے
- مِّنَ
- سے
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
اور جب کہ دوزخ میں ایک دوسرے سے جھگڑیں گے تو کمزور لوگ تکبر والوں سے (جن کے یہ تابع تھے) کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے تو کیا اب تم ہم سے اس آگ کا کوئی حصہ ہٹا سکتے ہو؟
40:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی