سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 30
-
وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ مِثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِىٓ
- اس شخص نے
- ءَامَنَ
- جو ایمان لایا تھا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَخَافُ
- ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّثْلَ
- مانند
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْأَحْزَابِ
- گروہوں کے۔ گزشتہ اقوام کے
اس مومن نے کہا اے میری قوم! (کے لوگو) مجھے تو اندیشہ ہے کہ تم پر بھی ویسا ہی روز (بد عذاب) نہ آئے جو اور امتوں پر آیا.
40:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی