سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 29
-
يَا قَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ظَاهِرِينَ فِي الْأَرْضِ فَمَنْ يَنْصُرُنَا مِنْ بَأْسِ اللَّهِ إِنْ جَاءَنَا ۚ قَالَ فِرْعَوْنُ مَا أُرِيكُمْ إِلَّا مَا أَرَىٰ وَمَا أَهْدِيكُمْ إِلَّا سَبِيلَ الرَّشَادِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- لَكُمُ
- تمہارے لیے ہے
- ٱلْمُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- ظَٰهِرِينَ
- غالب آنے والے ہو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- فَمَن
- کون
- يَنصُرُنَا
- مدد کرے گا ہماری۔ بچائے گا ہم کو
- مِنۢ
- سے
- بَأْسِ
- عذاب (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- اگر
- جَآءَنَا
- وہ آگیا ہمارے پاس
- قَالَ
- کہا
- فِرْعَوْنُ
- فرعون نے
- مَآ
- نہیں
- أُرِيكُمْ
- میں دکھاتا تم کو
- إِلَّا
- مگر
- مَآ
- جو
- أَرَىٰ
- میں دیکھتا ہوں
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَهْدِيكُمْ
- میں دکھاتا تم کو
- إِلَّا
- مگر
- سَبِيلَ
- راستہ
- ٱلرَّشَادِ
- صلاح کا۔ بھلائی کا
اے میری قوم کے لوگو! آج تو بادشاہت تمہاری ہے کہ اس زمین پر تم غالب ہو لیکن اگر اللہ کا عذاب ہم پر آ گیا تو کون ہماری مدد کرے گا؟ فرعون بوﻻ، میں تو تمہیں وہی رائے دے رہا ہوں جو خود دیکھ رہا ہوں اور میں تو تمہیں بھلائی کی راه ہی بتلا رہا ہوں.
40:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی