سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 27
-
وَقَالَ مُوسَىٰ إِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ مِنْ كُلِّ مُتَكَبِّرٍ لَا يُؤْمِنُ بِيَوْمِ الْحِسَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ نے
- إِنِّى
- بیشک میں
- عُذْتُ
- میں پناہ چاہتا ہوں
- بِرَبِّى
- اپنے رب کی
- وَرَبِّكُم
- اور تمہارے رب کی
- مِّن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- مُتَكَبِّرٍ
- تکبر کرنے والے (سے)
- لَّا
- نہیں
- يُؤْمِنُ
- جو ایمان رکھتا
- بِيَوْمِ
- دن پر
- ٱلْحِسَابِ
- حساب کے (دن پر)
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں ہر اس تکبر کرنے والے شخص (کی برائی) سے جو روز حساب پر ایمان نہیں رکھتا.
40:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی