سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 26
-
وَقَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُونِي أَقْتُلْ مُوسَىٰ وَلْيَدْعُ رَبَّهُ ۖ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُبَدِّلَ دِينَكُمْ أَوْ أَنْ يُظْهِرَ فِي الْأَرْضِ الْفَسَادَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- فِرْعَوْنُ
- فرعون نے
- ذَرُونِىٓ
- چھوڑو مجھ کو
- أَقْتُلْ
- میں قتل کروں
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- وَلْيَدْعُ
- اور چاہیے کہ وہ پکارے
- رَبَّهُۥٓ
- اپنے رب کو
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَخَافُ
- میں ڈرتا ہوں
- أَن
- کہ
- يُبَدِّلَ
- وہ بدل دے گا
- دِينَكُمْ
- تمہارے دین کو۔ طریقے کو
- أَوْ
- یا
- أَن
- یہ کہ
- يُظْهِرَ
- وہ برپا کردے گا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- ٱلْفَسَادَ
- فساد کو
اور فرعون نے کہا مجھے چھوڑ دو کہ میں موسیٰ (علیہ السلام) کو مار ڈالوں اور اسے چاہئے کہ اپنے رب کو پکارے، مجھے تو ڈر ہے کہ یہ کہیں تمہارا دین نہ بدل ڈالے یا ملک میں کوئی (بہت بڑا) فساد برپا نہ کردے.
40:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی