سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 12
-
ذَٰلِكُمْ بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ ۖ وَإِنْ يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا ۚ فَالْحُكْمُ لِلَّهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكُم
- یہ بات
- بِأَنَّهُۥٓ
- بوجہ اس کے
- إِذَا
- کہ بیشک
- دُعِىَ
- وہ جب پکارا گیا
- ٱللَّهُ
- اللہ کا
- وَحْدَهُۥ
- اکیلے اسی کو
- كَفَرْتُمْ
- کفر کیا تم نے
- وَإِن
- اور اگر
- يُشْرَكْ
- شرک کیا گیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- تُؤْمِنُوا۟
- تو مان گئے تم
- فَٱلْحُكْمُ
- پس فیصلہ
- لِلَّهِ
- اللہ ہی کے لیے ہے
- ٱلْعَلِىِّ
- جو بلند ہے
- ٱلْكَبِيرِ
- بہت بڑا
یہ (عذاب) تمہیں اس لیے ہے کہ جب صرف اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا تو تم انکار کر جاتے تھے اور اگر اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جاتا تھا تو تم مان لیتے تھے پس اب فیصلہ اللہ بلند و بزرگ ہی کا ہے.
40:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی