سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 11
-
قَالُوا رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إِلَىٰ خُرُوجٍ مِنْ سَبِيلٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَمَتَّنَا
- تو نے موت دی ہم کو
- ٱثْنَتَيْنِ
- دو بار
- وَأَحْيَيْتَنَا
- اور تو نے زندگی بخشی ہم کو
- ٱثْنَتَيْنِ
- دو بار
- فَٱعْتَرَفْنَا
- تو اعتراف کرلیا ہم نے
- بِذُنُوبِنَا
- اپنے گناہوں کا
- فَهَلْ
- تو کیا
- إِلَىٰ
- طرف
- خُرُوجٍ
- نکلنے کی (طرف)
- مِّن
- کوئی
- سَبِيلٍ
- راستہ ہے ؟
وه کہیں گے اے ہمارے پروردگار! تو نے ہمیں دوبار مارا اور دو بار ہی جلایا ، اب ہم اپنے گناہوں کے اقراری ہیں، تو کیا اب کوئی راه نکلنے کی بھی ہے؟
40:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی