سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 84
-
قُلْ آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا أُنْزِلَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ وَعِيسَىٰ وَالنَّبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- ءَامَنَّا
- ایمان لائے ہم
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَمَآ
- اور جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- وَمَآ
- اور جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- عَلَىٰٓ
- پر
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم
- وَإِسْمَٰعِيلَ
- اور اسماعیل پر
- وَإِسْحَٰقَ
- اور اسحاق پر
- وَيَعْقُوبَ
- اور یعقوب پر
- وَٱلْأَسْبَاطِ
- اور اولاد جو یقوب پر
- وَمَآ
- اور جو
- أُوتِىَ
- دیے گئے
- مُوسَىٰ
- موسی
- وَعِيسَىٰ
- اور عیسی
- وَٱلنَّبِيُّونَ
- اور تمام انبیاء
- مِن
- سے
- رَّبِّهِمْ
- ان کے رب کیطرف
- لَا
- نہیں
- نُفَرِّقُ
- ہم تفریق کرتے
- بَيْنَ
- درمیان
- أَحَدٍ
- کسی ایک کے
- مِّنْهُمْ
- اس میں سے
- وَنَحْنُ
- اور ہم
- لَهُۥ
- واسطے اس کے
- مُسْلِمُونَ
- فرماں بردار ہیں
آپ کہہ دیجئے کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور جو کچھ ہم پر اتارا گیا ہے اور جو کچھ ابراہیم (علیہ السلام) اور اسماعیل (علیہ السلام) اور اسحاق (علیہ السلام) اور یعقوب (علیہ السلام) اوران کی اوﻻد پر اتارا گیا اور جو کچھ موسیٰ وعیسیٰ (علیہما السلام) اور دوسرے انبیاء (علیہم السلام) اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیئے گئے، ان سب پر ایمان ﻻئے ، ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار ہیں۔
3:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی