سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 82
-
فَمَنْ تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَن
- تو جو کوئی
- تَوَلَّىٰ
- منہ موڑ جائے۔ پھر جائے
- بَعْدَ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- هُمُ
- وہ ہیں
- ٱلْفَٰسِقُونَ
- جا فاسق ہیں
پس اس کے بعد بھی جو پلٹ جائیں وه یقیناً پورے نافرمان ہیں۔
3:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی