سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 79
-
مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُؤْتِيَهُ اللَّهُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُوا عِبَادًا لِي مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِنْ كُونُوا رَبَّانِيِّينَ بِمَا كُنْتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنْتُمْ تَدْرُسُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِبَشَرٍ
- کسی بشر
- أَن
- کہ
- يُؤْتِيَهُ
- دے اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْحُكْمَ
- اور حکومت
- وَٱلنُّبُوَّةَ
- اورنبوت
- ثُمَّ
- پھر
- يَقُولَ
- وہ کہے
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- كُونُوا۟
- ہوجاؤ
- عِبَادًا
- بندے
- لِّى
- میرے لیے
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَلَٰكِن
- لیکن
- كُونُوا۟
- ہوجاؤ
- رَبَّٰنِيِّۦنَ
- رب والے
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تُعَلِّمُونَ
- تم سکھاتے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب کو
- وَبِمَا
- اور بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَدْرُسُونَ
- تم پڑھتے
کسی ایسے انسان کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔
3:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی