سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 78
-
وَإِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِيقًا يَلْوُونَ أَلْسِنَتَهُمْ بِالْكِتَابِ لِتَحْسَبُوهُ مِنَ الْكِتَابِ وَمَا هُوَ مِنَ الْكِتَابِ وَيَقُولُونَ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ وَمَا هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ وَيَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- لَفَرِيقًا
- البتہ ایک گروہ ہے
- يَلْوُۥنَ
- وہ ڈرتے ہیں
- أَلْسِنَتَهُم
- اپنی زبانوں کو
- بِٱلْكِتَٰبِ
- ساتھ کتاب کے
- لِتَحْسَبُوهُ
- تاکہ تم سمجھ اس کو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- وَمَا
- اور نہیں
- هُوَ
- وہ
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- هُوَ
- وہ سے
- مِنْ
- (سے) ہے
- عِندِ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمَا
- اور نہیں
- هُوَ
- وہ
- مِنْ
- سے
- عِندِ
- پاس سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَيَقُولُونَ
- کہتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- ٱلْكَذِبَ
- جھوٹ
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہیں
یقیناً ان میں ایسا گروه بھی ہے جو کتاب پڑھتے ہوئے اپنی زبان مروڑتا ہے تاکہ تم اسے کتاب ہی کی عبارت خیال کرو حاﻻنکہ دراصل وه کتاب میں سے نہیں، اور یہ کہتے بھی ہیں کہ وه اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے حاﻻنکہ در اصل وه اللہ تعالی کی طرف سے نہیں، وه تو دانستہ اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بولتے ہیں۔
3:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی