سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 76
-
بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ وَاتَّقَىٰ فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- مَنْ
- جس نے
- أَوْفَىٰ
- پورا کیا
- بِعَهْدِهِۦ
- اپنے عہد کو
- وَٱتَّقَىٰ
- اور تقوی کیا
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلْمُتَّقِينَ
- تقوی کرنے والوں سے
کیوں نہیں (مواخذہ ہوگا) البتہ جو شخص اپنا قرار پورا کرے اور پرہیزگاری کرے، تو اللہ تعالیٰ بھی ایسے پرہیز گاروں سے محبت کرتاہے۔
3:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی