سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 75
-
وَمِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مَنْ إِنْ تَأْمَنْهُ بِقِنْطَارٍ يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ إِنْ تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لَا يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَائِمًا ۗ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْأُمِّيِّينَ سَبِيلٌ وَيَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- اور میں سے (کچھ میں)
- أَهْلِ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب اگر
- مَنْ
- جو
- إِن
- اگر
- تَأْمَنْهُ
- تو امانت دے اس کو
- بِقِنطَارٍ
- ساتھ خزانے کے
- يُؤَدِّهِۦٓ
- وہ ادا کردے گا اس کو
- إِلَيْكَ
- طرف تیرے
- وَمِنْهُم
- ان میں سے کچھ ہیں
- مَّنْ
- جو
- إِن
- اگر
- تَأْمَنْهُ
- تو امانت دے اس کو
- بِدِينَارٍ
- ایک دینار
- لَّا
- نہیں
- يُؤَدِّهِۦٓ
- وہ ادا کرے گا
- إِلَيْكَ
- اس کو طرف تیرے
- إِلَّا مَا
- مگر
- دُمْتَ
- جب تک تو رہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- قَآئِمًا
- قائم۔ ٹھہرا۔ کھڑا ہوا
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے بیشک
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- فِى
- بارے میں
- ٱلْأُمِّيِّۦنَ
- امیوں کے
- سَبِيلٌ
- کوئی رستہ
- وَيَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- ٱلْكَذِبَ
- جھوٹ
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہیں
بعض اہل کتاب تو ایسے ہیں کہ اگر انہیں تو خزانے کا امین بنا دے تو بھی وه تجھے واپس کر دیں اور ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں کہ اگر تو انہیں ایک دینار بھی امانت دے تو تجھے ادا نہ کریں۔ ہاں یہ اوربات ہے کہ تو اس کے سر پر ہی کھڑا رہے، یہ اس لئے کہ انہوں نے کہہ رکھا ہے کہ ہم پر ان جاہلوں (غیر یہودی) کے حق کاکوئی گناه نہیں، یہ لوگ باوجود جاننے کے اللہ تعالیٰ پر جھوٹ کہتے ہیں۔
3:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی