سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 66
-
هَا أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ حَاجَجْتُمْ فِيمَا لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ فَلِمَ تُحَاجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰٓأَنتُمْ
- ہاں تم
- هَٰٓؤُلَآءِ
- وہ لوگ ہو
- حَٰجَجْتُمْ
- بحثیں کیں تم نے
- فِيمَا
- اس معاملے میں
- لَكُم
- جو تمہارے لیے
- بِهِۦ
- ہے
- عِلْمٌ
- علم
- فَلِمَ
- تو کیوں
- تُحَآجُّونَ
- تم جھگڑتے ہو
- فِيمَا
- اس معاملے میں
- لَيْسَ
- جو نہیں ہے
- لَكُم
- تمہارے لیئے
- بِهِۦ
- اس کا کوئی
- عِلْمٌ
- علم
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
سنو! تم لوگ اس میں جھگڑ چکے جس کا تمہیں علم تھا پھر اب اس بات میں کیوں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں علم ہی نہیں؟ اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے،
3:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی