سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 65
-
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تُحَاجُّونَ فِي إِبْرَاهِيمَ وَمَا أُنْزِلَتِ التَّوْرَاةُ وَالْإِنْجِيلُ إِلَّا مِنْ بَعْدِهِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَهْلَ
- اے اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- لِمَ
- کیوں
- تُحَآجُّونَ
- تم جھگڑا کرتے ہو
- فِىٓ
- بارے میں
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
- وَمَآ
- حالانکہ
- أُنزِلَتِ
- اتاری گئی
- ٱلتَّوْرَىٰةُ
- توارت
- وَٱلْإِنجِيلُ
- اور انجیل
- إِلَّا
- مگر
- مِنۢ
- اس کے
- بَعْدِهِۦٓ
- بعد
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل رکھتے
اے اہل کتاب! تم ابراہیم کی بابت کیوں جھگڑتے ہو حاﻻنکہ تورات وانجیل تو ان کے بعد نازل کی گئیں، کیا تم پھر بھی نہیں سمجھتے؟
3:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی