سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 63

  1. فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِن
    پھر اگر
    تَوَلَّوْا۟
    وہ منہ موڑ جائیں
    فَإِنَّ
    تو بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    عَلِيمٌۢ
    جاننے والا
    بِٱلْمُفْسِدِينَ
    فساد کرنے والوں کو

    پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ تعالیٰ بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے واﻻ ہے۔

    3:63

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)