سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 62
-
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ ۚ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهُ ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- لَهُوَ
- البتہ وہ
- ٱلْقَصَصُ
- قصے ہیں
- ٱلْحَقُّ
- سچے
- وَمَا
- اور نہیں
- مِنْ
- کوئی
- إِلَٰهٍ
- الہ
- إِلَّا
- سوائے
- ٱللَّهُ
- اللہ کے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَهُوَ
- البتہ وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
یقیناً صرف یہی سچا بیان ہے اور کوئی معبود برحق نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے اور بے شک غالب اور حکمت واﻻ اللہ تعالیٰ ہی ہے۔
3:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی