سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 41
-
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً ۖ قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزًا ۗ وَاذْكُرْ رَبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱجْعَل
- بنا
- لِّىٓ
- میرے لیے
- ءَايَةً
- کوئی نشانی
- قَالَ
- کہا
- ءَايَتُكَ
- نشانی تیری
- أَلَّا
- کہ نہ
- تُكَلِّمَ
- تو کلام کرے گا
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں سے
- ثَلَٰثَةَ
- تین
- أَيَّامٍ
- دن
- إِلَّا
- مگر
- رَمْزًا
- اشارے سے
- وَٱذْكُر
- اور تم یاد کرو
- رَّبَّكَ
- اپنے رب کو
- كَثِيرًا
- بہت زیادہ
- وَسَبِّحْ
- اورتسبیح کرو
- بِٱلْعَشِىِّ
- شام کے وقت
- وَٱلْإِبْكَٰرِ
- اور صبح کے وقت
کہنے لگے پروردگار! میرے لئے اس کی کوئی نشانی مقرر کر دے، فرمایا، نشانی یہ ہے کہ تین دن تک تو لوگوں سے بات نہ کر سکے گا، صرف اشارے سے سمجھائے گا، تو اپنے رب کا ذکر کثرت سے کر اور صبح وشام اسی کی تسبیح بیان کرتا ره!
3:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی