سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 40
-
قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَقَدْ بَلَغَنِيَ الْكِبَرُ وَامْرَأَتِي عَاقِرٌ ۖ قَالَ كَذَٰلِكَ اللَّهُ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- أَنَّىٰ
- کیسے۔ کیونکر
- يَكُونُ
- ہوسکتا ہے
- لِى
- میرے لیے
- غُلَٰمٌ
- کوئی لڑکا
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- بَلَغَنِىَ
- پہنچا مجھ کو
- ٱلْكِبَرُ
- بڑھاپا
- وَٱمْرَأَتِى
- اور میری بیوی
- عَاقِرٌ
- بانجھ ہے
- قَالَ
- کہا
- كَذَٰلِكَ
- اس طرح
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- يَفْعَلُ
- کرتا ہے
- مَا
- جو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
کہنے لگے اے میرے رب! میرے ہاں بچہ کیسے ہوگا؟ میں بالکل بوڑھا ہو گیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے، فرمایا، اسی طرح اللہ تعالیٰ جو چاہے کرتا ہے۔
3:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی