سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 29
-
قُلْ إِنْ تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ اللَّهُ ۗ وَيَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِن
- اگر
- تُخْفُوا۟
- تم چھپاؤ
- مَا
- جو
- فِى
- پر ہے
- صُدُورِكُمْ
- تمہارے سینوں
- أَوْ
- یا
- تُبْدُوهُ
- تم ظاہر کرو گے اس کو
- يَعْلَمْهُ
- جانتا ہے اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَيَعْلَمُ
- اوروہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قادر ہے
کہہ دیجئے! کہ خواه تم اپنے سینوں کی باتیں چھپاؤ خواه ﻇاہر کرو اللہ تعالیٰ (بہرحال) جانتا ہے، آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسے معلوم ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
3:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی