سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 197
-
مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
لفظ کا ترجمہ
- مَتَٰعٌ
- فائدہ ہے
- قَلِيلٌ
- تھوڑا سا
- ثُمَّ
- پھر
- مَأْوَىٰهُمْ
- ٹھکانا ان کا
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَبِئْسَ
- اور کتنا برا ہے
- ٱلْمِهَادُ
- ٹھکانہ
یہ تو بہت ہی تھوڑا فائده ہے ، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وه بری جگہ ہے.
3:197
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی