سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 196

  1. لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي الْبِلَادِ

    لفظ کا ترجمہ

    لَا
    نہ
    يَغُرَّنَّكَ
    دھوکے میں ڈالے تجھ کو
    تَقَلُّبُ
    چلنا پھرنا
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    كَفَرُوا۟
    جنہوں نے کفر کیا
    فِى
    میں
    ٱلْبِلَٰدِ
    ملکوں میں۔ شہروں میں

    تجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے.

    3:196

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)