سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 185
-
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
لفظ کا ترجمہ
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- نفس
- ذَآئِقَةُ
- چکھنے والا ہے
- ٱلْمَوْتِ
- موت کو
- وَإِنَّمَا
- اور بیشک
- تُوَفَّوْنَ
- تم پورے کر کے دیے جاؤ گے
- أُجُورَكُمْ
- اپنے اجر
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت
- فَمَن
- تو جو کوئی
- زُحْزِحَ
- دور کیا گیا۔ ہٹا دیا گیا
- عَنِ
- سے
- ٱلنَّارِ
- آگ
- وَأُدْخِلَ
- اور داخل کردیا گیا
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- فَازَ
- وہ کامیاب ہوا
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَآ
- دنیا کی
- إِلَّا
- مگر
- مَتَٰعُ
- سامان
- ٱلْغُرُورِ
- دھوکے کا
ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے اور قیامت کے دن تم اپنے بدلے پورے پورے دیئے جاؤ گے، پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے بے شک وه کامیاب ہوگیا، اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے.
3:185
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی