سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 184
-
فَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِكَ جَاءُوا بِالْبَيِّنَاتِ وَالزُّبُرِ وَالْكِتَابِ الْمُنِيرِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر اگر
- كَذَّبُوكَ
- انہوں نے جھٹلایا تجھ کو
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- كُذِّبَ
- جھٹلائے گئے
- رُسُلٌ
- کئی رسول
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- تجھ سے پہلے
- جَآءُو
- وہ لائے
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- روشن دلائل
- وَٱلزُّبُرِ
- اور صحیفے
- وَٱلْكِتَٰبِ
- اور کتاب
- ٱلْمُنِيرِ
- روشن
پھر بھی اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول جھٹلائے گئے ہیں جو روشن دلیلیں صحیفے اور منور کتاب لے کر آئے.
3:184
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی