سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 165
-
أَوَلَمَّا أَصَابَتْكُمْ مُصِيبَةٌ قَدْ أَصَبْتُمْ مِثْلَيْهَا قُلْتُمْ أَنَّىٰ هَٰذَا ۖ قُلْ هُوَ مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِكُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمَّآ
- کیا بھلا جب
- أَصَٰبَتْكُم
- پہنچتی تم کو
- مُّصِيبَةٌ
- کوئی مصیبت
- قَدْ
- تحقیق
- أَصَبْتُم
- پہنچائی تم نے
- مِّثْلَيْهَا
- اس سے دوگنی
- قُلْتُمْ
- کہا تم نے
- أَنَّىٰ
- کہاں سے آئی ہے
- هَٰذَا
- یہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- هُوَ
- وہ
- مِنْ
- سے
- عِندِ
- کی طرف
- أَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں کی (طرف سے ہے)
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھنے والا ہے
(کیا بات ہے) کہ جب تمہیں ایک ایسی تکلیف پہنچی کہ تم اس جیسی دو چند پہنچا چکے ، تو یہ کہنے لگے کہ یہ کہاں سے آگئی؟ آپ کہہ دیجئے کہ یہ خود تمہاری طرف سے ہے، بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے.
3:165
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی