سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 164
-
لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- مَنَّ
- احسان کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَى
- پر
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں
- إِذْ
- جب
- بَعَثَ
- بھیجا
- فِيهِمْ
- ان میں
- رَسُولًا
- ایک رسول
- مِّنْ
- سے
- أَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں میں
- يَتْلُوا۟
- وہ پڑھتا ہے۔ تلاوت کرتا ہے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ءَايَٰتِهِۦ
- اس کی آیات
- وَيُزَكِّيهِمْ
- اور وہ پاک کرتا ہے ان کو
- وَيُعَلِّمُهُمُ
- اور وہ سکھاتا ہے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْحِكْمَةَ
- اور حکمت
- وَإِن
- اور اگرچہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- لَفِى
- البتہ میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی (میں)
- مُّبِينٍ
- کھلی
بے شک مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ ان ہی میں سے ایک رسول ان میں بھیجا ، جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، یقیناً یہ سب اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے.
3:164
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی