سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 162
-
أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللَّهِ كَمَنْ بَاءَ بِسَخَطٍ مِنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَنِ
- کیا بھلا جو
- ٱتَّبَعَ
- پیروی کرے
- رِضْوَٰنَ
- رضا کی
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- كَمَنۢ
- اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو
- بَآءَ
- پلٹے
- بِسَخَطٍ
- ساتھ ناراضگی کے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف
- وَمَأْوَىٰهُ
- اور ٹھکانہ اس کا
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَبِئْسَ
- اور کتنی بری ہے
- ٱلْمَصِيرُ
- لوٹنے کی جگہ
کیا پس وه شخص جو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے درپے ہے، اس شخص جیسا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی لے کر لوٹتا ہے؟ اور جس کی جگہ جہنم ہے جو بدترین جگہ ہے.
3:162
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی