سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 161
-
وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ ۚ وَمَنْ يَغْلُلْ يَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے (مناسب)
- لِنَبِىٍّ
- کسی نبی کے لیے
- أَن
- کہ
- يَغُلَّ
- وہ خیانت کرے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَغْلُلْ
- خیانت کرے گا
- يَأْتِ
- وہ لے آئے گا
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- غَلَّ
- اس نے خیانت کی
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- ثُمَّ
- پھر
- تُوَفَّىٰ
- پورا پورا دیا جائے گا
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- شخص کو
- مَّا
- جو
- كَسَبَتْ
- اس نے کمائی کی
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جائیں گے
ناممکن ہے کہ نبی سے خیانت ہو جائے ہر خیانت کرنے واﻻ خیانت کو لئے ہوئے قیامت کے دن حاضر ہوگا، پھر ہر شخص کو اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا، اور وه ﻇلم نہ کئے جائیں گے.
3:161
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی