سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 139
-
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَهِنُوا۟
- تم سستی کرو۔ ہمت ہارو
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْزَنُوا۟
- تم غم کرو
- وَأَنتُمُ
- اور تم ہی
- ٱلْأَعْلَوْنَ
- بلند ہو
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- مومن
تم نہ سستی کرو اور غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے، اگر تم ایماندار ہو.
3:139
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی