سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 138

  1. هَٰذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    هَٰذَا
    یہ
    بَيَانٌ
    بیان ہے
    لِّلنَّاسِ
    لوگوں کے لیے
    وَهُدًى
    اور ہدایت ہے
    وَمَوْعِظَةٌ
    اور نصیحت ہے
    لِّلْمُتَّقِينَ
    تقوی والوں کے لیے

    عام لوگوں کے لئے تو یہ (قرآن) بیان ہے اور پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ونصیحت ہے.

    3:138

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)