سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 135
-
وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَنْ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَىٰ مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- إِذَا
- جب
- فَعَلُوا۟
- وہ کرتے ہیں
- فَٰحِشَةً
- بےحیائی کا کام
- أَوْ
- یا
- ظَلَمُوٓا۟
- ظلم کر بیٹھتے ہیں
- أَنفُسَهُمْ
- اپنے نفسوں پر
- ذَكَرُوا۟
- یاد کرتے ہیں۔ ذکر کرتے ہیں
- ٱللَّهَ
- اللہ کا
- فَٱسْتَغْفَرُوا۟
- پھر بخشش مانگتے ہیں
- لِذُنُوبِهِمْ
- اپنے گناہوں کے لیے
- وَمَن
- اور کون ہے
- يَغْفِرُ
- جو بخش دے
- ٱلذُّنُوبَ
- گناہوں کو
- إِلَّا
- سوائے
- ٱللَّهُ
- اللہ کے
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يُصِرُّوا۟
- وہ اصرار کرتے
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فَعَلُوا۟
- انہوں نے کیا
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہیں
جب ان سے کوئی ناشائستہ کام ہو جائے یا کوئی گناه کر بیٹھیں تو فوراً اللہ کا ذکر اور اپنے گناہوں کے لئے استغفار کرتے ہیں ، فیالواقع اللہ تعالیٰ کے سوا اور کون گناہوں کو بخش سکتا ہے؟ اور وه لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے.
3:135
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی