سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 134
-
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُنفِقُونَ
- جو خرچ کرتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلسَّرَّآءِ
- خوشحالی
- وَٱلضَّرَّآءِ
- اور تنگی میں
- وَٱلْكَٰظِمِينَ
- اور پی جانے والے ہیں۔ دبا جانے والے ۔ بند کرنے والے ہیں
- ٱلْغَيْظَ
- غصے کو
- وَٱلْعَافِينَ
- اور درگزر کرنے والے ہیں
- عَنِ
- سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں سے
جو لوگ آسانی میں سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں ، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے.
3:134
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی