سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 127
-
لِيَقْطَعَ طَرَفًا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُوا خَائِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لِيَقْطَعَ
- تاکہ کاٹ دے وہ
- طَرَفًا
- ایک گروہ کو۔ ایک حصے کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں (سے)
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- أَوْ
- یا
- يَكْبِتَهُمْ
- رسوا کرے ان کو۔ ذلیل کرے ان کو
- فَيَنقَلِبُوا۟
- تو وہ لوٹ جائیں
- خَآئِبِينَ
- ناکام ہوکر
(اس امداد الٰہی کا مقصد یہ تھا کہ اللہ) کافروں کی ایک جماعت کو کاٹ دے یا انہیں ذلیل کر ڈالے اور (سارے کے سارے) نامراد ہو کر واپس چلے جائیں.
3:127
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی