سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 126
-
وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَىٰ لَكُمْ وَلِتَطْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ ۗ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- جَعَلَهُ
- بنایا اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِلَّا
- مگر
- بُشْرَىٰ
- خوشخبری
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- وَلِتَطْمَئِنَّ
- اور تاکہ مطمن ہوجائیں
- قُلُوبُكُم
- دل تمہارے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَمَا
- اور (آتی) نہیں ہے
- ٱلنَّصْرُ
- مدد
- إِلَّا
- مگر
- مِنْ
- سے
- عِندِ
- پاس (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلْعَزِيزِ
- جو زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمِ
- حکمت والا ہے
اور یہ تو محض تمہارے دل کی خوشی اور اطمینان قلب کے لئے ہے، ورنہ مدد تو اللہ ہی کی طرف سے ہے جو غالب اور حکمتوں واﻻ ہے.
3:126
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی