سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 123
-
وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ أَذِلَّةٌ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- نَصَرَكُمُ
- مدد کی تمہاری
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِبَدْرٍ
- بدر میں
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- أَذِلَّةٌ
- کمزور تھے
- فَٱتَّقُوا۟
- پس ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرو
جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے عین اس وقت تمہاری مدد فرمائی تھی جب کہ تم نہایت گری ہوئی حالت میں تھے ، اس لئے اللہ ہی سے ڈرو! (نہ کسی اور سے) تاکہ تمہیں شکر گزاری کی توفیق ہو.
3:123
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی