سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 102
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- ٱتَّقُوا۟
- ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- حَقَّ
- جیسے حق ہے
- تُقَاتِهِۦ
- اس سے ڈرنے کا
- وَلَا
- اور نہ
- تَمُوتُنَّ
- ہرگز تم مرنا
- إِلَّا
- مگر
- وَأَنتُم
- اور تم ۔ اس حال میں کہ ہو تم
- مُّسْلِمُونَ
- فرمانبردار
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہئیے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا.
3:102
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی