سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 71
-
وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ جَهَنَّمَ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنْذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا ۚ قَالُوا بَلَىٰ وَلَٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَسِيقَ
- اور ہانکے جائیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے انکار کیا
- إِلَىٰ
- طرف
- جَهَنَّمَ
- جہنم کے
- زُمَرًا
- گروہ در گروہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- جَآءُوهَا
- وہ آجائیں گے اس کے پاس
- فُتِحَتْ
- کھول دیئے جائیں گے
- أَبْوَٰبُهَا
- اس کے دروازے
- وَقَالَ
- اور کہیں گے
- لَهُمْ
- ان کو
- خَزَنَتُهَآ
- اس کے کارندے
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- يَأْتِكُمْ
- آئے تھے تمہارے پاس
- رُسُلٌ
- رسول
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- يَتْلُونَ
- جو پڑھتے ہوں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- ءَايَٰتِ
- آیات
- رَبِّكُمْ
- تمہارے رب کی
- وَيُنذِرُونَكُمْ
- اور ڈراتے ہوں تم کو
- لِقَآءَ
- ملاقات سے
- يَوْمِكُمْ
- تمہارے دن کی
- هَٰذَا
- اس
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- وَلَٰكِنْ
- لیکن
- حَقَّتْ
- حق ہوگئی
- كَلِمَةُ
- بات
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب کی
- عَلَى
- پر
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں (پر)
کافروں کے غول کے غول جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گے ، جب وه اس کے پاس پہنچ جائیں گے اس کے دروازے ان کے لیے کھول دیے جائیں گے، اور وہاں کے نگہبان ان سے سوال کریں گے کہ کیا تمہارے پاس تم میں سے رسول نہیں آئے تھے؟ جو تم پر تمہارے رب کی آیتیں پڑھتے تھے اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے ڈراتے تھے؟ یہ جواب دیں گے کہ ہاں درست ہے لیکن عذاب کا حکم کافروں پر ﺛابت ہو گیا.
39:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی