سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 70
-
وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوُفِّيَتْ
- اور پورا پورا دیا جائے گا
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- شخص کو
- مَّا
- جو
- عَمِلَتْ
- اس نے عمل کیا
- وَهُوَ
- اور وہ
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِمَا
- جو کچھ
- يَفْعَلُونَ
- وہ کرتے ہیں
اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا، جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وه بخوبی جاننے واﻻ ہے.
39:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی