سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 65
-
وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أُوحِىَ
- وحی کی گیا
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- وَإِلَى
- اور طرف
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- مِن
- جو
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے تھے
- لَئِنْ
- البتہ اگر
- أَشْرَكْتَ
- شرک کیا آپ نے
- لَيَحْبَطَنَّ
- البتہ ضرور ضائع ہوجائے گا
- عَمَلُكَ
- عمل آپ کا
- وَلَتَكُونَنَّ
- اور البتہ ضرور ہوجائیں گے آپ
- مِنَ
- سے
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- نقصان اٹھانے والوں میں (سے)
یقیناً تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے (کے تمام نبیوں) کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا اور بالیقین تو زیاںکاروں میں سے ہوجائے گا.
39:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی