سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 64
-
قُلْ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَأْمُرُونِّي أَعْبُدُ أَيُّهَا الْجَاهِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَفَغَيْرَ
- پھر سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- تَأْمُرُوٓنِّىٓ
- تم حکم دیتے ہو مجھ کو
- أَعْبُدُ
- کہ میں عبادت کروں
- أَيُّهَا
- اے
- ٱلْجَٰهِلُونَ
- جاہلو
آپ کہہ دیجئے اے جاہلو! کیا تم مجھ سے اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو.
39:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی