سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 56
-
أَنْ تَقُولَ نَفْسٌ يَا حَسْرَتَا عَلَىٰ مَا فَرَّطْتُ فِي جَنْبِ اللَّهِ وَإِنْ كُنْتُ لَمِنَ السَّاخِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَن
- یا کہ (نہ)
- تَقُولَ
- کہے
- نَفْسٌ
- کوئی نفس
- يَٰحَسْرَتَىٰ
- اے میری حسرت۔ ہائے حسرت
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فَرَّطتُ
- میں نے کمی کی
- فِى
- میں
- جَنۢبِ
- حق (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَإِن
- اور بیشک
- كُنتُ
- میں تھا
- لَمِنَ
- البتہ سے
- ٱلسَّٰخِرِينَ
- مذاق اڑانے والوں (میں سے)
(ایسا نہ ہو کہ) کوئی شخص کہے ہائے افسوس! اس بات پر کہ میں نے اللہ تعالیٰ کے حق میں کوتاہی کی بلکہ میں تو مذاق اڑانے والوں میں ہی رہا.
39:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی