سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 55
-
وَاتَّبِعُوا أَحْسَنَ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّبِعُوٓا۟
- اور پیروی کرو
- أَحْسَنَ
- بہترین کی
- مَآ
- جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا۔ اتارا گیا
- إِلَيْكُم
- تمہاری طرف
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُم
- تمہارے رب کی طرف (سے)
- مِّن
- سے
- قَبْلِ
- اس سے قبل
- أَن
- کہ
- يَأْتِيَكُمُ
- آئے تمہارے پاس
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- بَغْتَةً
- اچانک
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہ
- تَشْعُرُونَ
- تم شعور رکھتے ہو
اور پیروری کرو اس بہترین چیزکی جو تمہاری طرف تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کی گئی ہے، اس سے پہلے کہ تم پر اچانک عذاب آجائے اور تمہیں اطلاع بھی نہ ہو.
39:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی