سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 4
-
لَوْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا لَاصْطَفَىٰ مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ سُبْحَانَهُ ۖ هُوَ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
لفظ کا ترجمہ
- لَّوْ
- اگر
- أَرَادَ
- ارادہ کرتا/ چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يَتَّخِذَ
- بنالے
- وَلَدًا
- اولاد
- لَّٱصْطَفَىٰ
- البتہ چن لیتا
- مِمَّا
- اس میں سے جو
- يَخْلُقُ
- وہ پیدا کرتا ہے
- مَا
- جو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا
- سُبْحَٰنَهُۥ
- پاک ہے وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْوَٰحِدُ
- ایک ہے،
- ٱلْقَهَّارُ
- زبردست ہے/سب پر غالب ہے
اگر اللہ تعالیٰ کااراده اوﻻد ہی کا ہوتا تو اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا چن لیتا۔ (لیکن) وه تو پاک ہے، وه وہی اللہ تعالیٰ ہے یگانہ اور قوت واﻻ.
39:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی