سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 3
-
أَلَا لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِصُ ۚ وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَا
- خبردار
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے ہے
- ٱلدِّينُ
- دین
- ٱلْخَالِصُ
- خالص
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ٱتَّخَذُوا۟
- جنہوں نے بنا رکھا ہے
- مِن
- سے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا
- أَوْلِيَآءَ
- سرپرستوں کو (وہ کہتے ہیں)
- مَا
- نہیں
- نَعْبُدُهُمْ
- ہم عبادت کرتے ان کی
- إِلَّا
- مگر
- لِيُقَرِّبُونَآ
- تاکہ وہ قریب کریں ہم کو
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- زُلْفَىٰٓ
- قریب کرنا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَحْكُمُ
- فیصلہ کرے گا
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- فِى
- اس معاملے میں
- مَا
- جو
- هُمْ
- وہ
- فِيهِ
- اس میں
- يَخْتَلِفُونَ
- اختلاف کرتے ہیں
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- مَنْ
- اسے
- هُوَ
- کوئی ہو وہ جو
- كَٰذِبٌ
- جھوٹا
- كَفَّارٌ
- ناشکرا/ سخت منکر حق
خبردار! اللہ تعالیٰ ہی کے لئے خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیا بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) اللہ کی نزدیکی کے مرتبہ تک ہماری رسائی کرا دیں، یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کر رہے ہیں اس کا (سچا) فیصلہ اللہ (خود) کرے گا۔ جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو اللہ تعالیٰ راه نہیں دکھاتا.
39:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی