سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 39
-
قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- ٱعْمَلُوا۟
- عمل کرو
- عَلَىٰ
- پر
- مَكَانَتِكُمْ
- اپنی جگہ (پر)
- إِنِّى
- بیشک میں
- عَٰمِلٌ
- عمل کرنے والا ہوں
- فَسَوْفَ
- پس عنقریب
- تَعْلَمُونَ
- تم جان لو گے
کہہ دیجیئے کہ اے میری قوم! تم اپنی جگہ پر عمل کیے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں ، ابھی ابھی تم جان لوگے.
39:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی