سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 38
-
وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ ۚ قُلْ أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ أَرَادَنِيَ اللَّهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كَاشِفَاتُ ضُرِّهِ أَوْ أَرَادَنِي بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكَاتُ رَحْمَتِهِ ۚ قُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ ۖ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- سَأَلْتَهُم
- پوچھو تم ان سے
- مَّنْ
- کس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- لَيَقُولُنَّ
- البتہ وہ ضرور کہیں گے
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَفَرَءَيْتُم
- پھر دیکھا تم نے
- مَّا
- جن کو
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے ہو
- مِن
- سے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنْ
- اگر
- أَرَادَنِىَ
- ارادہ کرے میرے ساتھ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِضُرٍّ
- کسی بھی تکلیف کا۔ نقصان کا
- هَلْ
- کیا
- هُنَّ
- وہ (دیویاں)
- كَٰشِفَٰتُ
- دور کرنے والیاں ہیں
- ضُرِّهِۦٓ
- اس کی تکلیف کو
- أَوْ
- یا
- أَرَادَنِى
- ارادہ کرے میرے ساتھ
- بِرَحْمَةٍ
- رحمت کا
- هَلْ
- کیا
- هُنَّ
- وہ
- مُمْسِكَٰتُ
- روکنے والیاں ہیں
- رَحْمَتِهِۦ
- اس کی رحمت کو
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- حَسْبِىَ
- کافی ہے مجھ کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِ
- اس پر ہی
- يَتَوَكَّلُ
- توکل کرتے ہیں
- ٱلْمُتَوَكِّلُونَ
- توکل کرنے و الے
اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا کیا ہے؟ تو یقیناً وه یہی جواب دیں گے کہ اللہ نے۔ آپ ان سے کہئیے کہ اچھا یہ تو بتاؤ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اگر اللہ تعالی مجھے نقصان پہنچانا چاہے توکیا یہ اس کے نقصان کو ہٹا سکتے ہیں؟ یا اللہ تعالیٰ مجھ پر مہربانی کا اراده کرے تو کیا یہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ آپ کہہ دیں کہ اللہ مجھے کافی ہے ، توکل کرنے والے اسی پر توکل کرتے ہیں.
39:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی